حید ر آ باد 19 دسمبر ( ا عتما د نیو ز) تلنگا نہ پبلک سر و س کمیشن کے چیر مین پر و فیسر جی چکرا پا نی نے ا پنے عہدہ کا جا ئز ہ حا صل کر لیا۔ قبل ازیں تلنگا نہ کے چیف سکر یٹری را جیو شرما نے انہیں حلف دلا یا ۔ بعد ازاں چیر مین نے کمیشن کے 3 ارکان سید متین ا لدین قا دری ‘ و ٹھل اور ڈ اکٹر چند را وتی کو علحد ہ
علحدہ طو ر پر حلف دلایا ۔ د ریں ا ثنا چیر مین پبلک سر و س کمیشن نے پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے ریا ست میں مخلو عہ 1.07 لا کھ جا ئیدا دو ں کی مر حلہ وا ر ا ساس پر بھر تی کا اعلان کیا ۔ ا نہو ں نے کہا کہ بہت جلد سر کا ری ملا زمتوں کی بھر تی سے متعلق کیلنڈ ر کو جا ری کیا جا ئے گا ۔ چیر مین نے کہا کہ 2015 کے سال کو سر کا ری ملا زمتو ں کی بھر تی کے سا ل کے طو ر پر منا یا جائے گا ۔